ڈیلی آرکائیو

2021-07-11

چپڑ چپڑ۔۔سیّد محمد زاہد – مکالمہمکالمہ

”میرا خیال تھا کہ  آج وہ مجھے نظر انداز نہیں کر سکتا۔ ہائے ہائے! مجھے تو بتایا گیا تھا کہ وہ بڑا پرہیز گار ومتقی  عالم ہے۔ صرف پڑھنا پڑھانا ہی اس کا  واحد شوق ہے۔  استادالاساتذہ ہے۔ اُف اللہ! موئے کو کیسی کیسی بری عادات ہیں ۔ ایسی…

دلیپ کمار ایک حادثاتی اداکار

عبدالباسط خاندلیپ کمار عرف یوسف خان اپنے کروڑوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر 98سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ آئیے ان کی زندگی اور فن کا تجزیہ کرتے ہیں۔دلیپ کمار ایک حادثاتی اداکارتھے کیونکہ

بکھیرے زلف رخ پر کون یہ بالائے بام آیا خیالوں کی…

بکھیرے زلف رخ پر کون یہ بالائے بام آیا خیالوں کی فضا مہکی بہاروں کا پیام آیا مزاجِ یار میں جب بھی خیالِ انتقام آیا سرِ فہرست اپنا ہی گنہ گاروں میں نام آیا عجب ہنگامہ دیکھا ہم نے ساقی تیری محفل میں کوئی تشنہ دہن اٹھا کوئی چھلکا کے جام…

پاکستان میں کمیونسٹ نظریہ اور ترمیم پسندی۔۔شاداب مرتضی

بلوچستان سے کامریڈ عابد میر نے اپنے ایک ممدوح کے اس مؤقف پر اظہارِ خیال کیا ہے کہ کمیونسٹ قوم پرستوں کی سیاست کر کے سرداروں اور جاگیرداروں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ کامریڈ عابد نے اس بات کے جواب میں بالکل درست نشاندہی کی ہے کہ کمیونسٹ…

انا ابھی فعال ہے۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

نہیں، نہیںکہ جان کا خروج نا گزیر ہو تو ہو مگرمری انا کا ذات سے خروج ایک جھوٹ ہے بتا چکابتا چکا، نجومیوں کو، غیب دان کاہنوں کوہاتفوں کو، کااشفوں کوجوگیوں کو، راہبوں کولاکھ لاکھ بار ۔۔۔ پر وہ مانتے نہیں…

دبستان روایت: حالیہ بحث اور میرا موقف – سجاد میر‎‎

معروف ویب سائٹ دانش ڈاٹ پی کے پر “دبستان روایت“ کی مناسبت سے چلنے والی ایک حالیہ بحث (نومسلم رینے گینوں، مکتب روایت اور وحدت ادیان کے تصور پر اہم سوالات — ادریس آزاد) تقاضا کرتی کہ، کہ چند معروضات پیش کروں۔ مذکورہ بحث…