ڈیلی آرکائیو

2021-07-18

لفظ ” خطا ” پر اشعار ….. اسی خطا سے عتاب ملوک …

لفظ " خطا " پر اشعار ..... اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پر کہ جانتا ہوں مآل سکندری کیا ہے علامہ اقبال تم کو چاہا تو خطا کیا ہے بتا دو مجھ کو دوسرا کوئی تو اپنا سا دکھا دو مجھ کو داغؔ دہلوی بس اک خطا کی مسلسل سزا ابھی تک ہے مرے خلاف مرا…

ان سے امید نہ رکھ ہیں یہ سیاست والے

ضیا بلوچجس طرح کہ ہر شخص بخوبی جانتا ہے کہ آج کل آزاد کشمیر میں انتخابی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ دنیا کی اس حسین وادی کا موسم اور پھل ہی نہیں اس کے لوگ بھی خوبصورت ہیں۔ کشمیریوں کی شاندار روایات اور ان کے رویے بھی بہترین ہیں۔

قریب سے نہ گزر انتظار باقی رکھ قرابتوں کا م…

قریب سے نہ گزر انتظار باقی رکھ قرابتوں کا مگر اعتبار باقی رکھ بکھرنا ہے تو فضا میں بکھیر دے خوشبو حیا نظر میں،قدم میں وقار باقی رکھ ہمیں ہمارے ہی خوابوں سے کون روکے گا کھینچا ہوا ہے تو خطِ حصار باقی رکھ ترا وجود عبارت ہے خوش…

مجید امجد سے ایک ملاقات۔۔محمد اظہار الحق

جب سے پاکستان ریاست مدینہ کی راہ پر چلنا شروع ہوا ہے کالم نگار اپنے طور پر اس امر کی تفتیش کر رہا ہے کہ ریاست اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے یا نہیں۔ریاست مدینہ میں بھوکوں اور قلاشوں کی ذمہ داری حکمران وقت پر تھی۔ خلفائے راشدین خود…

افغانستان‘ مستقبل کے امکانات | Khabrain Group Pakistan

لیفٹیننٹ جنرل(ر)نعیم خالد لودھیافغانستان کی صورتحال روز بروز تبدیل ہورہی ہے اور ہر طرح کے تجزیہ نگار اپنی اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق آراء پیش کررہے ہیں۔ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ جو بھی ہمارا ذہنی رجحان ہو ہم اپنا تبصرہ اس کے

یہ کس خلش نے پھر اس دل میں آشیانہ کیا پھر آج کس…

یہ کس خلش نے پھر اس دل میں آشیانہ کیا پھر آج کس نے سخن ہم سے غائبانہ کیا غمِ جہاں ہو ، رُخِ یار ہو ، کہ دستِ عدُو سلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا تھے خاکِ راہ بھی ہم لوگ، قہرِ طوفاں بھی سہا تو کیا نہ سہا اور کیا تو کیا نہ کیا…

اسلامی ریاست اور ریاستِ چین۔۔خورشید ندیم

یہ ریاستِ مدینہ کے علمبردار ہوں یا اسلامی انقلاب کے نقیب، سب چین کی کمیونسٹ جماعت کی تعریف میں رطب اللسان اور یک زبان ہیں۔مولانا فضل الرحمن کی طرف سے یہ تعریف تو بڑی حد تک قابلِ فہم ہے کہ اس کا ایک تاریخی…

پہلے ٹی ٹونٹی میچ کی کارگزاری – سعید الرحمٰن قریشی

گذشتہ رات کو تاجِ برطانیہ کا گراؤنڈ ٹرینٹ برج ایک ایسے مقابلے کا گواہ بنا جو مدتوں یاد رہے گا۔ ون ڈے سیریز بری طرح ہارنے کے بعد فارمیٹ کی تبدیلی جیسے ہی ہوئی پاکستان نے شاید سوئی قسمت کا گئیر بھی بدل دیا۔ انگلینڈ…

تیسری عالمی جنگ حقیقت یا قیاس آرائی

محمدنعیم قریشیدس جولائی کے روز پاکستان کے معروف اخبار روزنامہ ”خبریں“ میں پینٹاگون کے بیان کی لگی شہ سرخی نے غالباً سب ہی کو چونکا دیا ہے جس میں امریکا عالمی قوتوں کو خبردار کررہا ہے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑنے کاخدشہ