ڈیلی آرکائیو

2021-07-26

سکوں مل گیا ہے قرار آ گیا ہے کسی پر ہمیں…

سکوں مل گیا ہے قرار آ گیا ہے کسی پر ہمیں اعتبار آ گیا ہے قفس میں بھی کیسی بہار آ گئی ہے قفس میں جو ذکرِ بہار آ گیا ہے ان آنکھوں کو دیکھا ہے مخمور جب سے ان آنکھوں میں بھی کچھ خمار آ گیا ہے مَلا ہے دمِ صبح شبنم نے غازہ…

کسان خوشحال ملک خوشحال | Khabrain Group Pakistan

خدا یار خان چنڑ”زراعت ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے“، ”زرعی ترقی اقتصادی ترقی کی ضامن“ یہ اور اس جیسے کئی دیگر نعرے ہم بچپن سے ہی سنتے آ رہے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی ترقی و

نہ جانے کیوں سدا ہوتا ہے ایک سا انجام ہم ایک سی ت…

نہ جانے کیوں سدا ہوتا ہے ایک سا انجام ہم ایک سی تو کہانی سدا نہیں کہتے جدھر پہنچنا ہے آغاز بھی وہیں سے ہوا سفر سمجھتے ہیں اس کو سزا نہیں کہتے نیا شعور نئے استعارے لاتا ہے ازل سے لوگ خدا کو خدا نہیں کہتے جو گیت چنتے ہیں خاموشیوں کے صحرا سے…

اور وہ قتل کر دی گئی ۔۔سعید چیمہ

رات کا تیسرا پہر  شروع ہو چکا تھا  جب پستول سے ہونے والے دو فائروں نے فضا میں قبرستان کا سکوت توڑا، گھر میں ثلاثہ اشجار پر رات بسر کرتے ہوئے پرندوں نے فائرنگ  کی آواز سن کر اڑان بھر لی، پہلا فائر اس لڑکی کی ابھری ہوئی چھاتی سے ہو…

ایک بار ابنِ صفی سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اتنے جاس…

ایک بار ابنِ صفی سے پوچھا گیا کہ انہوں نے اتنے جاسوسی ناول لکھے ہیں۔ کبھی خود بھی جاسوسی کی ہے؟ اس کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ایک بار ان کے گھر میں چوری ہو گئی تھی۔ چور گھر کا سارا قیمتی سامان چرا کر لے گئے تھے۔ انہوں نے تھانے میں…

آزاد کشمیر الیکشن! فاتح کون ہوگا؟

محمدنعیم قریشیپاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے الیکشن میں ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے،تمام سیاسی رہنما اپنے طورپر اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہیں، آزاد کشمیر الیکشن کمیشن

عید کا نصابِ مَحبّت | Khabrain Group Pakistan

حیات عبداللہنوید افزا جذبوں سے عبارت لمحات اور سعید بخت اجالوں میں گندھے احساسات کو عید کہتے ہیں، ہلالِ عید کے جلو میں چاہتوں کی بے شمار رُتیں، بے انتہا وسعتیں اختیار کرتی چلی جاتی ہیں۔دلوں کے اکناف و اطراف میں مَحبّتوں کی