ماہانہ آرکائیو

اگست 2021

پاکستان میں وی آئی پی کلچر۔۔تحریر: محمد زمان/ترجمہ عدیلہ ذکا

وی آئی پی کلچر، کوویڈ ۱۹ کو پاکستان میں متعارف کروانے کا واحد ذریعہ بنالیکن پھر بھی پاکستانی اشرافیہ نے اس کلچر سے چھٹکارا پانے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔۲۰۲۰ کے اوائل میں کوویڈ ۱۹ پھیلنے کے بعد بیرون ملک خصوصاً چین میں زیرتعلیم طلبا…

ماہ محرم ، چودہ اگست ، مینار پاکستان اور عائشہ اکرم……ناصر عباس نیر ّ

بہت عرصہ پہلے کسی ہندوستانی شاعرہ کی ایک نثری نظم پڑھی۔میں آدھی رات کو اکیلی گھر جارہی تھیمیں نے دیکھا کہ سامنے باگھ ہےمیں نہیں ڈریچند قدم بعد میں نے دیکھاسامنے مردہےمیں ڈر گئییہ نظم ذہن سے چپک کر رہ…

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہو…

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں کے اب تو اس کی آنکھوں کے میکدے میسر ہیں پھر سکون ڈھونڈو گے ساغروں میں جاموں میں دوستی کا دعوٰی کیا، عاشقی سے کیا مطب میں ترے فقیروں میں، میں ترے غلاموں میں زندگی…

آپ نے مَسَّنی الضُّرُّ کہا ہے تو سہی یہ بھی اے حض…

آپ نے مَسَّنی الضُّرُّ کہا ہے تو سہی یہ بھی اے حضرتِ ایّوب! گِلا ہے تو سہی رنج طاقت سے سوا ہو تو, نہ پیٹوں کیوں سر ذہن میں خوبئِ تسلیم و رضا ہے تو سہی ہے غنیمت کہ بہ اُمّید گزر جائے گی عُمر نہ ملے داد، مگر روزِ جزا ہے تو سہی دوست ہی کوئی…

افغانستان پاکستان کی سٹرٹیجک دلدل؟۔۔۔ ایمل خٹک

تحریک طالبان افغانستان کا دارلحکومت کابل پر قبضے سے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ھورہا ہے ۔ چاہے پاکستانی پالیسی ساز یہبات تسلیم کرے یا نہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ بین القوامی رائے عامہ پاکستان کو ابھی تک طالبان کا سب سے بڑا حمایتی…

عذاب ترکِ تعلّق پہ کم سہا ہوگا وہاں بھی سَیل سا ا…

عذاب ترکِ تعلّق پہ کم سہا ہوگا وہاں بھی سَیل سا اشکوں کا یُوں بہا ہوگا یہ دِل شکنجئہ وحشت سے کب رہا ہوگا کب اِختتامِ غَمِ ہجرِ مُنتَہا ہوگا جہاں کہیں بھی وہ عُنوانِ گفتگو ٹھہرا! وہاں پہ ذکر ہمارا بھی بارہا ہوگا ہَوائے شب عِطرآگِیں تھی اس…