ڈیلی آرکائیو

2021-09-06

یہ جو شہتیر ہے پلکوں پہ اٹھا لو یارو اب کوئی ایسا…

یہ جو شہتیر ہے پلکوں پہ اٹھا لو یارو اب کوئی ایسا طریقہ بھی نکالو یارو درد دل وقت کو پیغام بھی پہنچائے گا اس کبوتر کو ذرا پیار سے پالو یارو لوگ ہاتھوں میں لیے بیٹھے ہیں اپنے پنجرے آج صیاد کو محفل میں بلا لو یارو آج سیون کو ادھیڑو تو ذرا…

نسیم کہتی ہے، ہم ترکِ آرزو نہ کریں گُلوں کی طرح ج…

نسیم کہتی ہے، ہم ترکِ آرزو نہ کریں گُلوں کی طرح جئیں، چاکِ دل رفو نہ کریں ملے جو گوشِ لطافت کہیں تو اے ہمدم ہم اپنے دل سے شب و روز گفتگو نہ کریں خوشا نصیب کہ آواز دے ہمیں منزل ہزار حیف کہ ہم پھر بھی جستجو نہ کریں صبا! گُلوں سے یہ کہنا کہ…

دِل لگانے کی جگہ عالمِ ایجاد نہیں خواب آنکھوں نے…

دِل لگانے کی جگہ عالمِ ایجاد نہیں خواب آنکھوں نے بہت دیکھے مگر یاد نہیں تِلملانے کا مزہ کچھ، نہ تڑپنے کا مزہ ہیچ ہے دِل میں اگر دردِ خُداداد نہیں سر شوریدہ سلامت ہے مگر کیا کہیے دستِ فرہاد نہیں تیشۂ فرہاد نہیں نکہتِ گُل کی ہے رفتار ہَوا…

سقوط کابل اورخطہ کا مستقبل۔۔اسلم اعوان

افغانستان میں اِس وقت وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی خاطر افغان دھڑوں میں جاری رسہ کشی میں ہی امریکیوںکو اپنی شکست کی خجالت چھپانے کی امید دکھائی دیتی ہے۔لاریب،دنیا کی واحد سپر پاور کو جنگی ہزیمت کے مضمرات کم کرنے کی خاطر کابل میں…