ڈیلی آرکائیو

2021-09-17

پروفیسر اصغر سودائی کی پیدائش Sep 17, 1926 نامور…

پروفیسر اصغر سودائی کی پیدائش Sep 17, 1926 نامور اردو شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اصغر سودائی کا اصل نام محمد اصغر تھا اور وہ 17 ستمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں سرگرم حصہ لیا اور 1945 میں مشہور نعرہ…

عشق کا روگ کہ دونوں سے چھپایا نہ گیا ہم تھے سودائ…

عشق کا روگ کہ دونوں سے چھپایا نہ گیا ہم تھے سودائی تو کچھ وہ بھی دوانے نکلے ... شاعر،ادیب اور افسانہ نگار کمار پاشیؔ کا یومِ وفات Seprember 17, 2017 کمار پاشی ایک منفرد شاعر ، افسانہ نگار اور سنجیدہ ادیب تھے ۔ آپ کا اصل نام شنکردت کمار…

غزل قیصر الجعفری ٹُوٹے ہوئے خوابوں کی چُبھن کم ن…

غزل قیصر الجعفری ٹُوٹے ہوئے خوابوں کی چُبھن کم نہیں ہوتی اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی کتنے بھی گھنیرے ہوں تِری زُلف کے سائے اِک رات میں صدیوں کی تھکن کم نہیں ہوتی ہونٹوں سے پئیں، چاہے نگاہوں سے چُرائیں ... More

یہ کس نے کہا ہے مری تقدیر بنا دے آ اپنے ہی ہاتھوں…

یہ کس نے کہا ہے مری تقدیر بنا دے آ اپنے ہی ہاتھوں سے مٹانے کے لیے آ .... حسرتؔ جئے پوری کا یومِ وفات 17؍ستمبر 1999 نام محمد اقبال حسین اور تخلص حسرتؔ تھا۔ 15؍اپریل 1918ء میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن جئے پور(بھارت) تھا۔ روزگار کے سلسلے…

ہوا میں رقصاں ہیں دل کے پرزے، خرد کے طوفاں کا سلسل…

ہوا میں رقصاں ہیں دل کے پرزے، خرد کے طوفاں کا سلسلہ ہے جنوں کی بستی اجڑ چکی ہے، وفا کے شہروں میں زلزلہ ہے تمام صحرا نواز لوٹے ، سبھوں نے. کنجِ چمن بسایا مگر جو صرصر سے تھی شکایت، وہی صبا سے انہیں گلہ ہے میں جس کو وحشت میں ڈھونڈتا…

پچھلے دنوں ایک نعت پڑھنے کا اتفاق ہوا، میں نے سوچا…

پچھلے دنوں ایک نعت پڑھنے کا اتفاق ہوا، میں نے سوچا تھا کہ اسے ربیع الأول کی آمد پر پوسٹ کروں گا، لیکن نعت اتنی اعلٰی ہے کہ میں مجبوراً آج ہی پوسٹ کر رہا ہوں ------------------------------------------------------------------------------…