ڈیلی آرکائیو

2021-09-18

جستجو نے تری ہر چند تھکا رکھا ہے پھر بھی کیا غم ک…

جستجو نے تری ہر چند تھکا رکھا ہے پھر بھی کیا غم کہ اسی میں تو مزہ رکھا ہے کچھ تو اپنی بھی طبیعت ہے گریزاں ان سے کچھ مزاج ان کا بھی بر دوش ہوا رکھا ہے کیا تجھے علم نہیں تیری رضا کی خاطر میں نے کس کس کو زمانے میں خفا رکھا ہے جب نظر اٹھی رخ…

جنگلی گلاب۔۔سیّد محمد زاہد – مکالمہمکالمہ

گرچہ اس کی موت کی خبر بہت بعد میں ملی لیکن میرے لئے تو وہ اس سے بھی  پہلے مر چکا تھا۔ وہ جو کبھی میرے خیالوں سے اوجھل نہ ہوا، اس کی موت کی خبر سن کر بھی میرا خوف غم میں نہیں ڈھلا تھا۔ وہ غم جو کسی قریبی ہستی کے منوں مٹی کے نیچے…

امتحان شوق میں ثابت قدم ہوتا نہیں کلیم عاجز امتح…

امتحان شوق میں ثابت قدم ہوتا نہیں کلیم عاجز امتحان شوق میں ثابت قدم ہوتا نہیں عشق جب تک واقف آداب غم ہوتا نہیں ان کی خاطر سے کبھی ہم مسکرا اٹھے تو کیا مسکرا لینے سے دل کا درد کم ہوتا نہیں جو ستم ہم پر ہے اس کی نوعیت کچھ اور ہے... More

علی گیلانی ۔تمہارے رستے میں روشنی ہو ۔۔عطا ء الحق قاسمی

سید علی گیلانی کی رحلت، ان کی نئی زندگی کی شروعات ہے ۔میں نے نیلسن منڈیلا کے بعد اگر کسی کو پوری جوانمردی کے ساتھ ظلم کے خلاف برسر پیکار دیکھا ہے تو وہ سید علی گیلانی ہیں ۔حریت رہنماؤں کی بے مثال قربانیوں…

اور پرندہ اُڑ گیا۔۔خنساء سعید

وہ ایک لمبی اُڑان بھرنا چاہتی تھی۔ وہ جانتی تھی کہ اُس کے پَر بہت تندرست و توانا ہیں، جتنا مرضی چاہے اُڑ سکتی ہے۔اُسے لگتا وہ ایک ایسے آزاد منش پرندے کی طرح ہے جو کھلی فضاؤں میں اُڑتا ہے، ساری ہواؤں کو اپنے تابع کر لیتا ہے، اور…

ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا ہزاروں آفتیں لے…

ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا .. نوحؔ ناروی کی پیدائش Sep 18, 1879 آج عالی جناب نا خداۓ سخن تاج الشعرا فصیح العصر منشی و مولوی محمد نوح صاحب نوحؔ داغؔ دہلوی کے جانشیں المعروف نوحؔ ناروی کا یوم…