ڈیلی آرکائیو

2021-09-25

پنج شیر پر طاقت سے قبضہ اور افغان طالبان کے بڑھتے چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پنج شیر ہمیشہ سے مزاحمت کی علامت رہا ہے، کابل کے نزدیک اور پہاڑی دروں سے گھرے اس صوبے پر برطانیہ، روس سمیت کوئی طاقت قبضہ نہیں کرسکی۔ یہاں تک جب طالبان پورے افغانستان پر قابض ہوگئے تو پنج شیر ان چند بچے…

وزیر آغا (مرحوم) سے بحثا بحثی کی ایک واردات۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میں جب بھی لاہور جاتا، ڈاکٹر وزیر آغا کے دولت کدے پر ہی ٹھہرتا۔ اوپر والی منزل پر ایک طویل و عریض کمرہ اور غسل خانہ میری عارضی املاک تھے۔ شام تک تو احباب (جن میں ڈاکٹر انور سدید اور شاہد شیدائی سرِ فہرست تھے) بیٹھے رہتے اور ہم دنیا…

افادیت پسندی (Utilitarianism) (12)۔۔وہاراامباکر – مکالمہمکالمہ

بیٹ مین نے جوکر کو پکڑ لیا ہے۔ کیا اسے جوکر کو مار دینا چاہیے؟ بیٹ مین کا اصول ہے کہ وہ کسی کو قتل نہیں کرے گا۔ لیکن جوکر لوگوں کو قتل کرنے سے اور دہشت پھیلانے سے باز نہیں آئے گا۔ بیٹ مین بار بار جوکر کو…

موسمی آفتیں : ہم چیزیں کیسے بناتے ہیں؟ (پانچواں باب) – بل گیٹس

اکاون ارب ٹن سالانہ کا 31 فیصد یہ جگہ مدینہ واشنگٹن سے آٹھ میل ڈرائیو پرہے، جہاں میں اور ملینڈا رہتے ہیں(طلاق سے پہلے) یہ سیاٹل میں ہماری فاؤندیشن کا ہیڈ کوارٹرزہے۔ دفتر جانے کے لیے، مجھے دریائے واشنگٹن سے گزرنا پڑتا…

مزید مغالطے۔۔خورشید ندیم – مکالمہمکالمہ

جنرل پرویز مشرف کا بڑا جرم کیا ہے؟ آئین شکنی یا این آر او؟ پردہ دل کا ہوتا ہے یا جسم کا؟ خرابی نظرمیں ہے یا دماغ میں؟ انسان آزاد ہے۔ کیا اس جملے کا مفہوم یہ ہے کہ انسان شترِ بے مہار ہے؟ کیا قومی مفاد،…

شوگر ڈیڈی اور ٹرافی وائف۔۔سیّد محمد زاہد

وہ جھوٹی تھی۔ سدا کی جھوٹی۔ محبت کے سب دعوے جھوٹے تھے۔ میں زوردیتا  تو کہنے لگتی“میں تم سے شدید محبت کرتی ہوں اور تم مجھ سے۔ یہ محبت ہی شک میں مبتلا کرتی ہے۔میں نظریں نیچی کیے سنتا رہتا۔ منہ اٹھا کر اس کی طرف دیکھتا تواجلے لباس میں…