ڈیلی آرکائیو

2021-09-26

نیکی کی تھیوری اور ارسطو (14)۔۔وہاراامباکر

ایسے شخص کا تصور کریں جسے ہمیشہ پتا ہو کہ کہنا کیا ہے۔ کسی بھی گرما گرم صورتحال کو ٹھنڈا کر دے۔ کسی کو بری خبر بڑے سلیقے سے دے۔ پراعتماد ہو لیکن مغرور نہیں۔ بہادر ہو لیکن لاپرواہ نہیں۔ سخی ہو لیکن فضول…

جہان فکر و نظر کا ثبات لے کے گیا وہ صرف دل ہی نہی…

جہان فکر و نظر کا ثبات لے کے گیا وہ صرف دل ہی نہیں کائنات لے کے گیا وہ عہد رفتہ وہ الفت وہ احترام وفا گیا تو ساتھ میں ساری صفات لے کے گیا بھٹک رہے تھے سراب نظر لیے ہر سو شعور عشق جہاں دل کو ساتھ لے کے گیا میں صرف اس کو تغافل کہوں تو کیسے…

ماں کے پیٹ سے ایک خواجہ سرا رُوح کی فریاد۔۔محمد وقاص رشید

اے میرے خدایا اے میرے کبریامیرے خالق میرے ساتھ یہ کیا کِیادیکھ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیںکیوں اب تک یہ بھی مرا مقسوم نہیںکہ تجھے میں نے تیرا بندہ بن کر مخاطب کرنا ہے یا بندیکس حیثیت سے رکھنی ہے تیرے سامنے…

” نیا حسن ” کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں دنیا ہے …

" نیا حسن " کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں دنیا ہے کتنا سرشار ہے ذوقِ چمن آرائی آج اس سلیقے سے سجائی گئی بزمِ گیتی تو بھی دیوارِ اجنتا سے اتر آئی آج رونمائی کی یہ ساعت یہ تہی دستئ شوق نہ چرا سکتا ہوں آنکھیں نہ ملا سکتا ہوں پیار سوغات، وفا…