ڈیلی آرکائیو

2021-10-12

بزنس سکول اور کاروبار کی تعلیم: مسائل اور تدارک – تحقیق و تحریر: عاطف ملک

اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی اور مواصلات کی ترقی نے کاروبار کے لیے بے پناہ مواقع دیے ہیں، ٹیکنالوجی کی کئی چھوٹی کمپنیوں نےاپنے قیام کے کچھ عرصے میں ہی بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، مثلاً اوبر، واٹس اپ، سکائیپ وغیرہ۔ دوسری…

چاند سا چہرہ، نور سی چتون، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ!…

چاند سا چہرہ، نور سی چتون، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! خوب نکالا آپ نے جوبن، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! گُل رُخِ نازک، زلف ہے سنبل، آنکھ ہے نرگس، سیب زنخداں حُسن سے تم ہو غیرتِ گلشن، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! ساقیِ بزمِ روزِ ازل نے بادۂ حسن…

نہ کوئی دین ہوتا ہے نہ کوئی ذات ہوتی ہے محبت کرن…

نہ کوئی دین ہوتا ہے نہ کوئی ذات ہوتی ہے محبت کرنے والوں کی نرالی بات ہوتی ہے بساطِ زیست پر ہم چال چلتے ہیں قرینے سے ذرا سی چوک ہو جائے تو بازی مات ہوتی ہے حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں لوگ محفل میں غریبوں کی بھلا دنیا میں کیا اوقات ہوتی…

جنسی جرائم میں ملو ث افراد کی نفسیات:ایک جائزہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

میدانِ جنسیات میں ہم جس رفتار اور اسلوب سے نئی نئی “دریافتیں ” سامنے لا رہے ہیں، کچھ بعید نہیں کہ عنقریب وطنِ عزیز کی اس عبقری قوم کو کچھ اچھوتے ٹائیٹلز اپنے ماتھے پہ سجانے کا شرف حاصل ہو۔ ہر دفعہ کسی نئے حادثے کے وقوع پذیر ہونے سے…

کھیلن کو مانگے چاند(1)۔۔شاہین کمال

مجتبٰی صاحب میں کینٹین جا رہا ہو ہوں جلدی سے آ جائیں بہت بھوک لگ رہی ہے۔ہاں تم پہنچو! میں بس آیا کہ آیا۔میں نے تیزی سے فائل سمیٹتے ہوئے جواب دیا۔آج کیا ہے خاصے میں جناب؟یار عظیم تم بہت لکی ہو، کیا کھانا بناتی  ہیں بھابھی۔ مزے ہیں…

مزاح کہتے تھے جسے۔۔ذیشان محمود

پنجاب آکر معلوم ہوا  کہ یہاں مِزاح کو جگت بازی کہتے ہیں لیکن جیسے مزاح اور مذاق میں فرق ہے اسی طرح مزاح اور جگت بازی میں بھی زمین و آسمان کا فرق ہے۔ مذاق تو تفننِ طبع کے لئے اور…