ایک پُرتگالی کہانی
بچوں کے ليے يا بڑوں کے ليے ۔ پڑھ کر فيصلہ کیجیے “۔
اِسمتھ ايک بہت پيارا 6 سال کا ذہين بچہ تھا۔ اس کے ماں باپ نے اسے ايک بہت بڑے سکول ميں پہلی کلاس ميں داخل کروايا۔ اس کو ڈھيرساری سيڑھياں چڑھ کرلمبےبرآمدےميں سےگزرکرآخری سرےپربنے ہوئےکلاس…